Technology

Ads

Most Popular

Saturday, 28 April 2018

سپریم کورٹ بار نے تاریخ رقم کر دی ، ایسا کام کر دکھایا کہ جسٹس ثاقب نثار بھی آبدیدہ ہوگئے

 

سپریم کورٹ بار نے تاریخ رقم کر دی ، ایسا کام کر دکھایا کہ جسٹس ثاقب نثار بھی آبدیدہ ہوگئے ۔۔لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں سپریم کورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آفپاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ رات کو میں نے مینٹل اسپتال کی 40 کے قریب تصاویر

یہ بھی پڑھیں : چاچی 420 : طلاق حاصل کرنے کے بعد عمران خان کے خلاف کتاب لکھنے والی ریحام خان کی اصلیت بے نقاب ۔۔۔امریکہ سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر دینے والی تحریر آگئی

دیکھیں ، میں غلط بیانی نہیں کر رہا لیکن میں ساری رات نہیں سو سکا۔ میں نے فوری طور پراسپتال کے دورے کا فیصلہ کیا۔سب سے پہلا کام یہ کیا کہ میں نے اعجاز گورائیہ سے کہا کہ کوئی انتظام کریں میں نے میٹنل اسپتال کا دورہ کرنا ہے۔ان کا کیا قصور ہے جن لو اللہ کی طرف سے کوئی ذہنی بیماری ہو گئی ہے۔ وہ بھی ہماری طرح کے انسان ہیں جو بیمار ہو گئے ہیں۔اور ہم ان کی دیکھ بھال ہی نہیں کررہے۔ ان کو اپنی ذات تک کا نہیں پتہ۔ مینٹل اسپتال میں مریضوں کو انجکشن لگا کر سُلا دیا جاتا ہے۔ تکلیف دیکھ کر مدد کرنے کو دل کرتا

یہ بھی پڑھیں : ماموں بھانجی اور چچا بھتیجا : بیرونی دنیا میں پاکستان کی کس طرح کی فلمیں بہت مشہور ہیں جن تک صرف کروڑ پتی لوگوں کو رسائی حاصل ہے ؟ امریکہ میں مقیم پاکستانی خاتون نے سراغ لگا کر انکشاف کر دیا ، لکیر کی فقیر پاکستانی قوم ششدر رہ گئی

یہ بھی پڑھیں : خواجہ آصف کے خلاف دن رات محنت کر کے ثبوت اکٹھے کرنے والے عثمان ڈار کے والد ’’ امتیاز ڈار ‘‘ کون تھے اور انہوں نے کس طرح فیملی کی جانب سے کاروبار چھن جانے کے بعد دوبارہ اپنی زندگی کا آغاز کیا؟ ڈار فیملی کے بارے میں ایسی باتیں منظر عام پر آگئیں جن سے پاکستانی ابھی تک نا واقف تھے

ہے۔ سسٹم میں خامیاں ہیں۔ کیا یہ حکومت کا کام نہیں جو مجھےکرنا پڑ رہا ہے؟ پہلی بار سپریم کورٹ بار میں کسی چیف جسٹس کی تصویر لگائی گئی ہے۔آج آپ سب کا پیار دیکھ کر میری آنکھوں میں آنسو آگئے ۔ ہاتھ جوڑ کر آپ سب کا مشکور ہوں۔ جن وکلاکو میں جھاڑ پلا دیتا ہوں وہ آج میرے لیے کھڑے ہیں۔ دعا کریں کہ اللہ مسائل کے حل کے لیے مجھے مہلت اور صحت دے۔

یہ بھی پڑھیں : سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار کھوسہ کی بڑے سیاسی اتحاد میں شمولیت کی خبر ۔۔۔۔ بڑے بڑوں کی امیدوں پر پانی پھیر دینے والی بریکنگ نیوز آ گئی

یہ بھی پڑھیں : علی ظفر پر میشا شفیع کا الزام اور اس نوجوان کا تذکرہ جسے خوبصورت لڑکیاں پاس سے گزرتے ہوئے چٹکی کاٹ دیتی تھیں ۔۔۔ نامور کالم نگار کی سنسنی خیز تحریر ملاحظہ کیجیے



from Hassan Nisar Official Urdu News Website https://ift.tt/2r8aJw1
via IFTTT

No comments:
Write komentar